صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہے گا
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 16ڈگڑی سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات
کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی میں 17اور گوادر میں 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات