یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

افریقی ملک یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا  میں 29 نومبر کو 70 سالہ خاتون  سفینا کے ہاں آئی وی ایف طریقہ علاج کے تحت جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ سفینا کے ہاں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں میں  ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے، ماں اور بچے بالکل صحت مند بھی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P