برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ کے 9 چھکے، انگلینڈ میں ٹیسٹ اننگز کا مشترکہ ریکارڈ

برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر رضا اللہ نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کئی ریکارڈ برابر کر ڈالے۔ انہوں نے 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 63 گیندوں پر 81 رنز بنائے۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں

رضا اللہ کے 9 چھکے انگلینڈ میں کسی ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کے ریکارڈ کے برابر ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل انگلینڈ کے بین اسٹوکس نے 2023 کی ایشز سیریز کے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف 155 رنز کی اننگز کے دوران 9 چھکے لگائے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P