Daily Archives

September 12, 2026

سعودیہ، اُردن اور جاپان کو ایران مخالف قرارداد کی حمایت مہنگی پڑے گی: اسماعیل بقائی

سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے اسماعیل بقائی نے ایران اور خلیجی ممالک کے اجلاس کےانعقاد پر ردعمل میں کہا کہ غیرملکیوں کی موجودگی کے بغیر مسائل کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے، ممالک کو اس بات پر قائل کرنا کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے۔

ساڑھے 4 ہزار سال قدیم عظیم اہرام مصر میں ریاضیاتی کوڈ پوشیدہ

برطانوی اخبار کے مطابق محقق سیفی لیوی کا کہنا ہے کہ اہرامِ مصر کی اونچائی، بنیاد اور ڈھلوان اطراف سمیت اس کے مختلف پیمائشوں میں ایسے عددی نمونے موجود ہیں جو قدیم مصریوں کے ریاضی اور فلکیات سے متعلق علم کی عکاسی کرتے ہیں۔

اسلام آباد کو ایڈمنسٹریٹو یونٹ بنانے کیلئے حدود و قیود کے تعین پر کام شروع

  ذرائع وزارتِ منصوبہ بندی کے مطابق ابتدائی طور پر موجودہ وفاقی دارالحکومت علاقہ ہی کو نئے صوبے یا ایڈمنسٹریٹو یونٹ کی حدود قرار دیے جانے کا امکان ہے، دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے ملحقہ بعض علاقوں کو بھی نئے صوبے یا ایڈمنسٹریٹو یونٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے، تاہم اس کے لیے […]

بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 47 ارب ڈالر کے توسیعی منصوبے کی منظوری

نیپرا نے انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ایم او) کی جانب سے پیش کیے گئے انٹیگریٹڈ سسٹم پلان 35-2025 کی منظوری دی، تاہم 90 کروڑ ڈالر کی بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم (بی ای ایس ایس) سرمایہ کاری کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔   نیپرا نے یہ بھی انکشاف کیا کہ […]

ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ عدالتی نظام میں اصلاحات اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کے حوالے سے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P