عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی On Jul 28, 2026 Share برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 1.29 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 87.22 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 1.22 فیصد سستا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 81.60 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail