زین الدین زیڈان فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر
فرانس کے سابق کپتان زین الدین زیڈان کو فرانس کی قومی فٹبال ٹیم کا ہیڈکوچ مقررکردیا گیا۔ زین الدین زیڈان دیدیے دیشامپ کی جگہ سنبھالیں گے، وہ 2030 ورلڈکپ کےکوالیفائنگ مرحلے تک فرانسیسی ٹیم کے ہیڈکوچ ہوں گے۔ اپنی تقرری کے حوالے سے زیڈان کا کہنا ہےکہ فرانس ٹیم کی کوچنگ میرے لیے بے حد […]