Daily Archives

July 28, 2026

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر انتخابات […]

آزاد کشمیر احتجاج کے پیچھے بھارتی سپانسرڈ لوگ ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کے پیچھے موجود لوگوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ وہ آزاد کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، انہوں نے الزام عائد کیا کہ احتجاج کے پیچھے بھارتی سپانسرڈ […]

محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹراؤبا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے سابق کپتان عمران خان کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑتے ہوئے کم از کم 100 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے پاکستانی […]

ریمپ واک میں متھیرا اور صاحبہ کے لڑکھڑانے کی ویڈیوز وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات متھیرا اور صاحبہ ایک فیشن ایونٹ میں ریمپ واک کے دوران پیش آنے والے غیر متوقع واقعے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک فیشن شو میں متعدد اداکاراؤں اور ماڈلز نے معروف ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش […]

الزام سے کچھ نہیں ہوگا، بلاول اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کریں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ الزام سے کچھ نہیں ہوگا، بلاول اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کریں۔ صوبائی دارالحکومت میں آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے  مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرپور ڈویژن کے انتخابات میں کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے پاکستان […]

ریاست فیصلہ کرے (ن) لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا؟ بلاول بھٹو

کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا ہے، ریاست پاکستان فیصلہ کرے اس کے لیے ن لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا۔ پارٹی کارکنوں سے […]

جاپان میں زلزلے سے تباہی، سونامی وارننگ واپس، متعدد ہلاکتوں، زخمیوں کی اطلاعات

جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد جاری کی گئی ابتدائی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔ شدید زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں، کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی اور بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق […]

امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج

ایران کی مشترکہ فوجی کمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے خطے میں جاری تنازع میں مزید کشیدگی کا اقدام تصور کیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز کے مطابق القدس فورس […]

کامن ویلتھ گیمز، خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے پاکستان کا پہلا میڈل یقینی بنا دیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا پہلا میڈل یقینی ہو گیا۔ خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 60 کلوگرام کیٹگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ فاطمہ زہرہ نے کوارٹر فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ فاطمہ […]

بلوچستان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 29 جولائی سے بارشوں کے ایک نئے طاقتور سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P