سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی ) سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

 

گندم کی بوری میں 3 ماہ کے دوران 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 

آٹا چکی مالکان کے مطابق مارچ اور اپریل میں 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت 7 ہزار 800 روپے تھی جبکہ جولائی میں قیمت 11 ہزار 800 روپے تک ہوگئی ہے۔

 

چکی مالکان کے مطابق اضافے کے بعد 135 روپے کلو میں فروخت آٹا 145 روپے ہوگیا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P