کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ

🟠 کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کشیدگی کے خلاف مقامی رہائشیوں کا احتجاج، کوئٹہ بی اے مال کے سامنے روڈ بلاک —

🔶 کوئٹہ کے علاقے ہنہ وڑک کے مقامی رہائشیوں نے علاقے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف بی اے مال کے سامنے روڈ احتجاجاً بند کر دیا ہے، جس کے باعث ہر قسم کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

 

  1. 🔶 یاد رہے کہ ہنہ وڑک میں آج ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں، جہاں مقامی قبائل اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ اس افسوسناک اور شدید جھڑپ کے دوران متعدد نوجوان زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا ہے۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P