ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا،لاکھوں سوگواروں کی شرکت

تہران ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،سابق سپریم لیڈر کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی،آیت اللہ سبحانی نے سابق سپریم لیڈر کی نماز جنازہ پڑھائی۔

 

ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیدار نماز جنازہ میں شریک ہوئے،سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں 100ممالک سے وفود نے شرکت کی، سابق سپریم لیڈر کی صاحبزادی، بہو، داماد اور نواسی کی بھی نماز جنازہ ادا کی گئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P