بلوچستان کو دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی ژوب ڈی آئی خان نیشنل ہائی وے بند
ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ بمقام سرہ خاورہ خیبر پختونخوا کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک کے کچھ حصے سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،، شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ۔۔
