سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کی سمری گورنر کو ارسال کر دی گئی

سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کی سمری گورنر کو ارسال کر دی گئی

 

بلوچستان حکومت نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو کابینہ سے ہٹانے کے لیے سمری گورنر بلوچستان کو ارسال کر دی ہے۔ گورنر کی جانب سے دستخط کے بعد سردار کھیتران کی برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ ذرائع

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P