ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستانی جوڑی نے سیمی فائنل کے مقابلے میں ملائیشین جوڑی کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

 

پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے ملائیشین جوڑی کو گیارہ آٹھ اور گیارہ پانچ سے شکست دی۔

 

واضح رہے کہ ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی یہ مسلسل پانچویں کامیابی ہے۔

 

پاکستان کے ناصر اقبال اور نور زمان ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P