نصیرآباد .ڈیرہ مراد جمالی کچی پھاٹک کے قریب ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں معمولی گھریلو تکرار ایک المناک سانحے میں تبدیل ہوگئی اطلاعات کے مطابق بیٹے حفیظ جمالی نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کے والد دین محمد جمالی موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے واقعے کے بعد علاقے میں غم و اندوہ کی فضا چھا گئی جبکہ اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی ایک باپ جس نے اپنے بیٹے کو محبت اور شفقت سے پالا اسی بیٹے کی گولی کا نشانہ بن گیاملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں یہ المناک واقعہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور غصے کے خطرناک نتائج کی ایک دردناک مثال بن گیا ہے
Trending
- Daily Mashriq 06-06-2026
- ڈونلڈ ٹرمپ کے ’پاگل‘ کہنے پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آ گیا
- نصیرآباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا
- گوادر کی مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور
- سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش
- بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا ‘ سبی 48 اور کوئٹہ 38 ڈگری پر آ گیا
- ڈھاڈر ، محکمہ آبپاشی کا غریب ملازم لاکھوں روپے کے سامان سے محروم
- شلپا شندے کا پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کرانے کا اعتراف
- حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
- جاپان میں آبادی کا بڑا بحران، شرحِ پیدائش تاریخی گراوٹ کا شکار
You might also like