Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا

مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا

 

 

ہسپانوی حکام کاکہنا ہےکہ کروز شپ میں مسافر اورعملے کے ارکان بھی موجود ہیں،مسافروں کو چھوٹی کشتیوں کےذریعے ساحل تک منتقل کیاجائےگا،کسی بھی مسافر میں اب تک وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔

 

عملےکے 30ارکان جہاز پر ہی رہیں گے،جنہیں نیدرلینڈز لےجایاجائے گا،ہنٹا وائرس سے 8 افرادمتاثر ہوئے تھے، جس میں سے 3افراد کی اموات ہوچکی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More