وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف کے اہم ترین دورہ چین کا شیڈول طے ہوگیا۔

 

وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے،دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی ہم منصب لی کی چیانگ سےبھی ملاقات کریں گے،دورےمیں اہم وزرااوراعلی حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

 

سفارتی ذرائع کےمطابق علاقائی صورت حال کے تناظرمیں دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے،دورے کے دوران امریکاایران جنگ اوراس کےاثرات پرمشاورت ہوگی،دوطرفہ تعاون کےمتعددمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط کئےجائیں گے،وزیراعظم پاک چین دوستی کی 75 سال کی تقریبات میں شریک ہوں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P