قلات :بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سیکرٹری ایجوکیشن لعل جان جعفر کی خصوصی کاوشوں سے بچوں کے روشن مستقبل اور داخلہ مہم میں 100 فیصد اہداف حاصل کرنے کیلئے صوبے بھر میں اقدامات جاری ہیں تعلیمی سال کے ±اغاز پر تاریخی شہر قلات کے اسکولوں کیلئے 80فیصد درسی کتابیں فراہم کردی گئی ہیں اسکول داخلہ مہم کے حوالے سے وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورسیکرٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفرکے احکامات کی روشنی میں ضلع قلات کے اسکولوں مئں بچوں اور بچیوں کی شرح داخلہ میں اضافے تعلیمی ترقی کیلئے اساتذہ کی میرٹ ہر تعیناتیوں نےروشن بلوچستان کی ضمانت فراہم کردی ہے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر فیمیل فرزانہ احمدزءکا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرقلات منیر احمددرانی کی گائیڈ لائن کے مطابق علم کی روشنی پھیلانے میں ہراسکول کلیدی کرداراداکریگاوزیر اعلیٰ بلوچستان کے عزم کی تکمیل کیلئے بربچہ اسکول میں ہوگا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل فرزانہ احمدزئی کہتی ہیں کہ اسکول ”داخلہ مہم کی آگاہی کے حوالے سے ریلی واک کا اہتمام کیا جارہا ہے اوروالدین کمیٹی کی مشاورت سے جکومتی ہالیسی کی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں آگاہی مہم کا مقصد عوام میں شعور بیدار کرنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مفت کتابیں اور دیگر تعلیمی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے
Trending
- Daily Mashriq 31-05-2026
- گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
- گوادر پاکستان کی معاشی ترقی، بحری تجارت اور علاقائی روابط کا اہم مرکز بن رہا ہے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی
- پاکستان سے افغانوں کو وطن واپس لانے والا ٹرک اُلٹ گیا، 10 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک،
- فرنچ اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جوکووچ کا خواب ادھورا رہ گیا
- پاکستان نے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مؤثر اور مثبت کردار ادا کیا: ایرانی صدر
- غار میں 5 افراد سیلاب کا پانی بھرجانے سے 8 دن سے موت و زندگی کی کشمکش میں
- پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکا
- 73 سال بعد فرانس کا مس یونیورس مقابلے کا بائیکاٹ
- واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!
You might also like