چمن کے علاقے میں نوجوان نے خودکشی کرلی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

چمن کے علاقے میں نوجوان نے خودکشی کرلی

کوئٹہ (آن لائن) چمن کے علاقے میں نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق چمن کے علاقے بائی پاس پر نوجوان بخت محمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی مزید کارروائی چمن پولیس کررہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.