کوئٹہ () لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز بہرانی بیڈمنٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ کے گولڈ میڈل جیتنے پر انکی رہائش گاہ پہنچ گئیں، لیگی ایم پی اے نے ثروت فاطمہ اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور گولڈ میڈلز جیتنے پر انکو مبارک باد دی اس موقع پر لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز کا […]
عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ایران کی جانب سے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے میچز امریکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد ایران کی شرکت ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شین بام نے تصدیق […]
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا حصہ بننا شاندار تجربہ ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل نیوزی لینڈ کے بیٹر نے پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد یونائیٹڈ میں بہترین ساتھی ملے ہیں۔ ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ […]
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کھیلنے والے دو کرکٹرز کے این او سی میں توسیع کر دی، ناہید رانا اور شرف الاسلام کے این او سی میں ایک روز کی توسیع کی گئی ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی اور پی سی بی نے کھلاڑیوں کے این […]
پاکستان جوجٹسو ٹیم نے جنوبی ایشیا چیمپئن شپ 2026 میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے ڈاگانا، سری لنکا میں منعقدہ جنوبی ایشیائی چیمپئن شپ 2026 میں 12 گولڈ، 5 سلور میڈل اور اتنے ہی برانز میڈلز جیتے، چیمپین شپ میں مجموعی طور پر 22 میڈلز جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کئی کھلاڑی […]
پشاور زلمی کے بیٹر کوشل مینڈس نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر میدان میں ہوتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں 48 گیندوں پر 74 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے اور میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے والے کوشل […]
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ آشا بھوسلے کو سینے میں انفیکشن کے سبب گزشتہ روز ہسپتال داخل کرایا گیا تھا، ان کی موت متعدد اعضا کے کام چھوڑ جانے کے سبب ہوئی۔ بیٹا آنند بھوسلے کے مطابق آشا بھوسلے کی آخری رسومات کل شام کو ادا […]
بالی ووڈ کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں چل بسیں، وہ 250 کروڑ روپے کے مالی اثاثے 100 کروڑ کی قیمتی جائیدادیں اور ایک ریسٹورنٹ چین بھی ورثے میں چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے ناصرف اپنی لازوال آواز بلکہ ایک بڑی مالی اور کاروباری […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کی قیادت خصوصاً فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسلام آباد ملاقات کے بارے میں وینس، وٹکوف اور کشنر نے مکمل آگاہ کر دیا، ملاقات مہربان […]