چاغی کے علاقے میں 2 گروپوں میں تصادم کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوگئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

چاغی کے علاقے میں 2 گروپوں میں تصادم کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ (آن لائن) چاغی کے علاقے میں 2 گروپوں میں تصادم کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چاغی کے علاقے امین آباد میں شکراب کے مقام پر 2 گروپوں میں تصادم کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی چاغی انتظامیہ کررہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.