ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا

ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا،بیرسٹر گوہر کے واٹس ایپ نمبر سے لوگوں سے پیسے مانگے جارہے ہیں ۔۔۔

 

چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا نمبر ہیک ہوگیا ہےاور واٹس ایپ پر ان کا مکمل اختیار نہیں رہا،۔

 

بیرسٹرگوہر کےمطابق لوگوں نےفون پربتایا کہ کوئی میرے نمبر سے پیسےمانگ رہا ہے، اگر میرے نمبر سے پیسےبھیجنے کا کوئی پیغام آئے تو اسے نظرانداز کردیا جائے ۔

 

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P