نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات،علاقائی اورعالمی امور پر تفصیلی گفتگ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات،علاقائی اورعالمی امور پر تفصیلی گفتگ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں اسحاق ڈار اورڈاکٹربدرعبد العاطی نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا،غزہ و مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی، غزہ کے عوام کیلئے انسانی امداد میں مصر کے کردار کو سراہا گیا، اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت عالمی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا،پاکستان اور مصر کے درمیان اعلیٰ سطح روابط اور مشاورت کے تسلسل پر اطمینان کا اظہاhttps://x.com/ForeignOfficePk/status/20381

36669321216445?s=09ر کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.