میٹا نے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

میٹا نے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی اپنے کل ملازمین کے تقریباً 20 فیصد کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو تقریباً 16 ہزار افراد کے برابر ہے۔

اگر یہ رپورٹ درست ثابت ہوتی ہے تو یہ 2022 کے بعد سے کمپنی کی سب سے بڑی برطرفی ہوگی، 2022 میں میٹا نے تقریباً 11 ہزار ملازمین کو فارغ کیا تھا جبکہ 2023 میں یہ تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی تھی۔

دو سینئر ملازمین نے بزنس انسائیڈر کو بتایا کہ برطرفیوں کا عمل ایک ماہ کے اندر شروع ہو سکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.