وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عالمی سطح پر کشیدگی کے پیش نظر ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کے حوالے […]
بلوچستان میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلا میں وفاقی اور صوبائی اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، چیئرمین نادرا، […]
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ملکہ بھنورے پانی کے اندر ایک ہفتے تک سانس لے سکتی ہے۔ یہ حیران کن دریافت اکالوجسٹ سبرینا رونڈو کو حادثاتی طور پر اس وقت کی جب انہوں نے ایک ریفریجریٹر میں جمے برتن میں چار ملکاؤں کو دیکھا۔ انہیں یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ […]
امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے آرٹیمس دوم مشن کے لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا یہ مشن 50 برس میں چاند تک انسانوں کی جانے کی پہلی کوشش ہوگی۔ فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر میں 19 مارچ کو 98 میٹر بلند راکٹ ہینگر سےنکال کر پیڈ پر واپس لے جایا جائے گا، […]
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مبینہ طور پر اپنے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی اپنے کل ملازمین کے تقریباً 20 فیصد کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو تقریباً 16 ہزار افراد کے برابر ہے۔ اگر یہ رپورٹ درست ثابت ہوتی ہے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کی حالیہ ناکامیوں […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فاتح کپتان سرفراز احمد کو ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سرفراز احمد کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جاری اپنے پیغام میں سٹار بیٹر بابر اعظم نے کہا کہ سيفی […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026 کی چھٹیوں سے پہلے […]
کوئٹہ :بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے)نے صوبے میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیا خوردونوش کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دالبندین اور کوئٹہ میں مختلف فوڈ آٹ لیٹس اور دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق دالبندین میں بی ایف اے کی زونل انسپیکشن ٹیم نے مرکزی بازار […]