پاکستان کوسٹ گارڈ کی گوادر میں کارروائی 24.31 ملین ڈالر کی چرس برآمد
کوئٹہ (آن لائن) پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نے گوادر کے علاقے میںکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 24.31 ملین ڈالر مالیت کی چرس برآمد کرکے قبضے میں لے لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ کے عملے نے گزشتہ روز جیونی کے علاقے پانوان کے قریب ایک […]