کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں دینے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے اس حوالے سے اہم احکامات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی افسر یا اہلکار کو ازخود سماعت کے بغیر بڑی سزا نہیں دی جا سکے گی۔ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق تمام کمانڈنگ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی سے قبل آرڈرلی روم میں اس کی حاضری یقینی بنائی جائے اور اس کا مو¿قف سنا جائے۔ڈی آئی جی کوئٹہ نے بغیر ذاتی سماعت کے سزائیں سنانے کے عمل کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی اہلکار کو اس کا مو¿قف سنے بغیر سزا دینا قانون اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے، اس لیے آئندہ تمام افسران کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ سزاو¿ں کے معاملات قانون کے مطابق نمٹائے جائیں۔
Trending
- Daily Mashriq 07-06-2026
- ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع
- کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار
- خبردار! سمز کے غیرقانونی استعمال کے معاملے پر ایڈوائزری جاری
- فلک شبیر کا عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ
- قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو پی سی بی میں اہم ذمےداریاں ملنے کا امکان
- کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب
- کنگ چارلس سوم نے پروفیسر ڈاکٹر افضل جاوید کو OBE اعزاز سے نواز دیا
- 2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہو جائے گا: سہیل آفریدی
- سرکاری سکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر کتنی رقم خرچ کی؟
You might also like