بلوچستان،سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان،سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔حکومتِ بلوچستان نے ہفتے میں بشمول جمعہ، ہفتہ اور اتوار 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔مختلف سرکاری دفاتر جمعے کے روز بند رہے۔حکومتی فیصلے کے تحت سرکاری دفاتر میں اب پیر، منگل، بدھ اور جمعرات کو کام ہو گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.