تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کا عید کی چھٹیوں تک یونیورسٹیاں بند کرنے کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کا عید کی چھٹیوں تک یونیورسٹیاں بند کرنے کا اعلان

تیل اور بجلی کی بچت کیلئے بنگلا دیش کی حکومت کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔

 

بنگلا دیش حکومت نے عید کی چھٹیوں تک ملک بھر کی یونیورسٹیاں بند کرنےکا اعلان کردیا ہے،آج سے بنگلا دیش کی تمام یونیورسٹیوں میں عام تعطیل ہوگی۔

 

بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق عوام کو بھی دن کے وقت بجلی کا استعمال کم سے کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

خیال رہے کہ ایران اسرائیل امریکا جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی سپلائی معطل ہوگئی ہے،عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.