Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

مارچ 9, 2026

کوئٹہ ‘ ٹرانسپورٹروں نے گاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا

کوئٹہ (آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے اندرون صوبہ اور ملک جانے والی گاڑیوں کے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا اس کے علاوہ ریلوے حکام نے بھی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد جبکہ دیگر کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد اور مال […]

کوئٹہ میں عید الفطر قریب آتے ہی راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ

کوئٹہ (ایریارپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں رمضان المبارک اور عید الفطر قریب آتے ہی راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ، عوام پریشان، رئیسانی روڈ و گردنواں میں فوری طورپر پولیس گشت بڑھانے کامطالبہ کرتےہیں، مشرق سروے ٹیم سے بات چیت کرتے ہوئےفیض اللہ، محبوب لالا، عطاءاللہ نصراللہ ودیگر نے بتایا ہے کہ رئیسانی روڈ جنگل باغ […]

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ 10 مارچ کو منعقد ہو رہی ہے

کوئٹہ (آن لائن) پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ 10 مارچ کو منعقد ہو رہی ہے، جس کےلیے الیکشن کمیشن نے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پولنگ کے لیے کل8ہزار 838 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن میں 5ہزار 517مرد جبکہ 3ہزار 321خواتین ووٹرز […]

ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

کوئٹہ : ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 149 افراد تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ آنے والوں میں 53 زائرین، 3 سیاح، 8 بزنس مین اور 4 ورک ویزا ہولڈرز شامل ہیں۔اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد اب تک 2660 افراد پاکستان […]

پڑوسی ملک میں کشیدہ صورتحال کے اثرات پورے خطے پر مرتب ہو رہے ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

تربت(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز گرین بس سروس کیچ کے عوام کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک اہم تحفہ ہے جس کا مقصد عوام کو معیاری، محفوظ اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود اور […]

تربت میں گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز

تربت(خ ن) کوئٹہ کے بعد تربت میں بھی گرین پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکٹ ہاو¿س تربت میں گرین پیپلز بس چلا کر تربت شہر میں جدید عوامی ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کر دیا افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر […]

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں مختلف ممالک کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایونٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More