ایتھوپیا میں آتش فشاں پھٹ گیا، راکھ کے بادل مختلف ممالک تک پہنچ گئے۔
ادیس ابابا، ہیلی گبی آتش فشاں 12 ہزار سال میں پہلی بار پھٹا، آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل یمن،عمان تک پہنچ گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل بھارت، شمالی پاکستان تک پہنچ گئے۔