برطانوی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، پُرامن رہنے کی اپیل – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

برطانوی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، پُرامن رہنے کی اپیل

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایران سے پُرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر مزید حملوں پر برطانیہ کو تشویش ہے۔

وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ فوری طور پر کشیدگی کم کی جائے، شہریوں کو مزید نقصان نہیں پہنچنا چاہئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.