گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر معطلی کے بعد تین اپریل کو آئی پی ایل کے دوران ہی واپس جنوبی افریقا چلے گئے تھے ۔ ان کی روانگی پر ان کی فرنچائز کا کہنا تھا کہ وہ کسی ذاتی وجوہات کی بنا پر واپس وطن گئے ہیں اور ان کی بھارت واپسی کے متعلق کوئی بات حتمی نہیں ہے ۔جنوبی افریقی کرکٹرز ایسوسی ایشن کے ذریعے جاری کیے گئے ایک بیان میں کیگیسو رباڈا نے اپنے عمل کے لیے معافی مانگی اور کھیل کا دوبارہ حصہ بننے کے عزم کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے دوران ان کی جنوبی افریقا واپسی کو جیسا کہ ذاتی وجوہات بتایا گیا، دراصل ایسا منشیات کے ٹیسٹ میں نتائج ان کے خلاف آنے کی وجہ سے ہوا۔انہوں نے کہا کہ وہ سب لوگ جن کو انہوں نے مایوس کیا ان سے تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔
Trending
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
- جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
- سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
- بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
- پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری
- پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی
- مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
- آئی سی سی کا فیصلہ، کرکٹ آسٹریلیا کا ویمنز شیڈول متاثر
- وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
- اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
You might also like