Daily Archives

October 31, 2023

پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ کولکتا میں گرین شرٹس نے کھیل دکھایا، رنگ جمایا اور بنگلادیش کو پہلے کم رنز تک محدود کیا اور پھر 33 اوور میں ہدف […]

ورلڈ کپ؛ مسلسل چار شکستوں کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح

آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چار شکستوں کے بعد بالآخر پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے 32.3 […]

کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہا، گوہر رشید

اداکار گوہر رشید کا کہنا ہے کہ وہ اداکارہ کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہے۔ اداکار گوہر رشید کا کہنا تھا کہ اداکارہ کبریٰ خان اور وہ ایک دوسرے کے بہت قریبی دوست ہیں تاہم شادی نہیں کررہے۔ اداکار نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر قریبی اور اچھا تعلق شادی پر ہی ختم ہو۔ […]

افغانوں کو بلیک میل اور ان کی جائیدادوں پر قبضہ کیا جارہا ہے، فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغانوں کو بلیک میل اور ان کی جائیدادوں پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن کے معاملے پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P