Daily Archives

January 31, 2024

پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے عوام کو بلوچستان پیکج دیا ، ثناءاللہ زہری

خضدار (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آج خضدار میں بھر پور عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی،نواب دودا خان زرکزئی مرحوم نے شہید زولفقار علی بھٹو کو خضدار کا دورہ کرواکر یہاں کے عوامی […]

پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ 2018 میں پی ٹی آئی کو دہشت گردوں […]

تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد پاس ہونے کے بعد سات دن کے اندر اندر انتخابات کروائے جائیں گے۔ انتخابات فیڈرل الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق اسلام آباد ، کراچی، […]

بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی

بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔  این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے بھوپال میں ہوئی۔ حبیب نذر کی یہ تیسری شادی ہے۔ […]

بھارتی عدلت نے ہندوؤں کو تاریخی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دے دی

بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی مسجد کو متنازع بنادیا گیا، مقامی عدالت نے […]

پتنگے مصنوعی روشنی پر کیوں منڈلاتے ہیں؟

سائنس دانوں نے بالآخر رات کے وقت پتنگوں کے مصنوعی روشنی پر منڈلانے کا معمہ حل کر لیا۔ امپیرئل کالج لندن میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتنگے یہ رویہ روشنی کو غلطی سے اوپر کی جانب جانے والا رستہ سمجھ کر کرتے ہیں۔ تحقیق میں سامنے آنے والے نتائج […]

جے شاہ مزید ایک سال ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی سنبھالیں گے

 جے شاہ مزید ایک سال ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی سنبھالیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو اگلے سال ایشین کرکٹ کونسل کی چیئرمین شپ ملے گی۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی روٹیشن بنیاد پر سب ممبر ممالک کو ملتی ہے، بنگلہ دیش کے بعد سری لنکا کرکٹ بورڈ کی باری تھی تاہم […]

دورہ آسٹریلیا؛ سعود شکیل نے تلخ یادیں ذہن سے نکال دیں

مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے دورہ آسٹریلیا کی تلخ یادیں ذہن سے نکال کرآئندہ بہتر کارکردگی پر توجہ مرکوز کر لی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں سعود شکیل نے کہا کہ بطور پروفیشنل کرکٹر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر طرح کی کنڈیشنز سے مطابقت لاتے […]

بھارتی ایجنٹس کی پاکستان میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ؛ چین کا ردعمل آگیا

چین نے کہا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان میں شہریوں کے قتل کی رپورٹس کو نوٹ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارتی ایجنٹوں کی پاکستان میں […]

بلوچستان اور کے پی امن و امان کی صورت حال، الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے یکم فروری کو دن 3 بجے اجلاس بلایا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں وزیر داخلہ، سیکریٹری داخلہ، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے چیف سیکریٹریز شریک ہوں گے۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P