Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 30, 2026

اوتھل پولیس نے آٹھ ارب ریال کے قریب غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اوتھل (این این آئی)ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی کی ہدایت پر ایس ایچ او اوتھل وحید علی مگسی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بین الصوبائی اسمگلروں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے۔آٹھ ارب ریال کے قریب غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران گاڑی سے اربوں […]

ژوب سمیت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ چھ اضلاع میں مالداروں کے لیے منصوبے کا آغاز کردیا گیا

ژوب (این این آئی) ژوب سمیت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ چھ اضلاع میں بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (بی آر ایس پی) نے یورپی یونین اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (پی پی اے ایف) کے مالی تعاون اور محکمہ لائیو اسٹاک بلوچستان کے اشتراک سے مالداروں کے لیے منصوبے کا آغاز کردیا۔ یہ پراجیکٹ ژوب، […]

بلوچستان میں پہلی بار پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کیلئے مکمل طور پر تیار

کوئٹہ، 30 اپریل ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور جلد اس کا باقاعدہ افتتاح چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ […]

خضدار ‘ عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی اسمگلنگ پر پابندی عائد

خضدار : عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی اسمگلنگ پر پابندی عائد، اسسٹنٹ کمشنر کا حکم نامہ جاری اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن خضدار نے عید الاضحیٰ 2026 کے پیش نظر مویشیوں کی غیر قانونی نقل و حمل اور فروخت پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری کر […]

گندم کی خریداری میں بری طرح ناکام کسان و زمیندار حکومتی ریلیف سے محروم

اوستہ محمد (سروے رپورٹ حنیف بلوچ )کمیونٹی منیجمنٹ بلوچستان کے کسانوں سے گندم کی خریداری میں بری طرح ناکام کسان و زمیندار حکومتی ریلیف سے محروم ہو گئے دفعہ 144 نافذ کر کے مڈل مین سے گندم کی خریداری ادارے کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں معروف زمیندار میر غلام رسول ہیجوانی جمالی میر […]

لشکری رئیسانی بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے

لشکری رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 7 مئی 2026 کے مجوزہ ٹینڈر کو کالعدم قرار دے۔ عدالت کیس کو ترجیحی بنیادوں […]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان متوقع ون ڈے سیریز کے عارضی شیڈول کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم رواں سال مئی کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 30 مئی سے 5 جون کے درمیان کھیلے جانے […]

عالمی منڈیوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ ساز اضافہ؛ 126 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

صدر ٹرمپ کو امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے خلاف نئے فوجی ااپریشنز کے تحت مختصر مگر طاقتور حملوں کے منصوبے کی بریفنگ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا جس نے پچھلے 4 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورت […]

افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر فائرنگ سے 9 افراد شہید ہوئے، فہرست جاری

ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے افغان طالبان کی جانب سے باجوڑ کی سول آبادی پر فائرنگ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے مطابق افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر فائرنگ سے 9 افراد شہید ہوئے جن میں 3 عورتیں اور 6 معصوم بچے شامل ہیں۔ […]

جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے دشمن کانپ اٹھے گا: ایرانی نیول چیف

ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپ اٹھے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا تھا کہ جدید ہتھیار دشمن کے بہت قریب ہے، امید ہے انہیں دل کا دورہ نہ پڑے۔ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More