Daily Archives

March 30, 2024

بلاول بھٹو زرداری کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی پرتپاک مبارکباد پیش کرتے ہوئے عالمی سطح پر پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایسٹر کا…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رکنیت چیلنج

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی رکنیت جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی نے چیلنج کردی۔ دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا میر سرفراز بگٹی کو حلقہ پی بی 10 سے الیکشن لڑنے کی اجازت کیسے دی گئی؟ میر سرفراز بگٹی نگران…

بہتر مستقبل کی تلاش میں کوئٹہ کا ایک اور خاندان کشتی میں ڈوب کر دنیا سے رخصت ہو گیا

بہتر مستقبل کی تلاش میں کوئٹہ کا ایک اور خاندان کشتی میں ڈوب کر اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔ خوشحال زندگی کے خواب لیے ہزاروں افراد پاکستان سے ہر سال یورپ اور دیگر ممالک کے لیے غیر قانونی طریقے سے سفر کرتے ہیں، ان غیر قانونی راستوں میں حادثات…

ٹائٹینک میں استعمال ہونے والے دروازے کا ٹکڑا مہنگے داموں نیلام

امریکہ میں ایک خریدار نے مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک میں استعمال شدہ سمندری جہاز کے درازے کا ایک ٹکڑا خریدا ہے۔ یہ وہی ٹکڑا ہے جس پر فلم میں ہیرو جیک نے ہیروئین روز کی جان بچائی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں موجود ہیریٹیج آکشنز نے…

ہرنائی میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق متعدد زحمی

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے…

بشام واقعہ میں ملوث عناصر نہیں چاہتے پاک-چین دوستی آگے بڑھے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بشام واقعہ میں ملوث عناصر نہیں چاہتے ہیں کہ پاک-چین دوستی آگے بڑھے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26 مارچ کو بشام میں اندوہناک واقعہ ہوا، جس میں 5 چینی انجینیئرز اور ایک پاکستانی…

مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی

مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی، کیا خریدیں کیا نہ خریدیں فیصلہ مشکل ہوگیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز کی قیمت ڈبل ہوگئی ہے، پہلے 2 سوٹ بناتے تھے اب ایک پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا۔ دوپٹے رنگنے والوں کی دکانوں پر بھی رش ہے…

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ،51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کا حکم

 ملک میں 9مئی واقعات کے کیسز کا پہلافیصلہ گوجرانوالہ میں سنادیاگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 5، 5 سال قید اور اوردس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا…

غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں اسرائیلی کمانڈو ہلاک، 16 فوجی زخمی

اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں حماس کے حملوں میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے خان یونس میں ناصر ہسپتال کے قریب ایگوز یونٹ کے کیمپ پر راکٹ فائر کیا جس سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P