مچ میں گزشتہ روز ہوئے ناکام دہشت گرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس حملے کی اطلاع پہلے سے موجود تھی، حملے کے دوران ’را‘ سے جڑے اکاؤنٹس نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کیا۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے منسلک اکاؤنٹس نے پہلے حملے کی خبر اپنے اکاؤنٹس سے دی۔
اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت ’را‘ سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان میں بدامنی اور انتشار پھیلا رہا ہے۔