پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا On Sep 29, 2026 Share تفصیلات کے مطابق 14 سالہ عسوہ مرجان نے انٹرنیشنل گریٹر ایشین ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان کا مقابلہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹاپ آرچرز کے ساتھ تھا۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail