سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کیا ہے؟ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کیا ہے؟

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے 29 جنوری کو دستخط کیے جانے کے بعد ’دی پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (ترمیمی) بل 2025‘ (پیکا) کا قانون نافذ العمل ہوگیا۔ جس کے بعد صدر نے بھی اس کی توثیق کی۔

نئے قانون کے تحت وفاقی حکومت سوشل میڈیا کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے ملک میں پہلی بار ’سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی‘ (سمپرا) بھی قائم کرے گی۔

مذکورہ اتھارٹی ملک میں اپنی طرز کی پہلی خود مختار اتھارٹی ہوگی، جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار تمام سوشل میڈیا ایپس اور ویب سائٹس سمیت اسٹریمنگ چینلز کی رجسٹریشن بھی ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.