Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 28, 2026

میں بھی انسان ہوں، ہمیشہ فلٹرز جیسی نظر نہیں آ سکتی: تنقید کے بعد دنانیر مبین کی لب کشائی

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین نے جلد کے مسائل اور ایکنی سے متعلق کھل کر بات کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ دنانیر مبین پاوری ہو رہی ہے کی وائرل ویڈیو سے عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں اور متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث پہچانی جاتی ہیں، انہوں نے […]

امریکا، ایران اتنے دور نہیں جتنے نظر آرہے ہیں، سی این این

امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران جتنے دور نظر آرہے ہیں اتنے ہیں نہیں۔ مذاکرات میں تعطل پر امریکی نشریاتی ادارے نے کہا کہ پس منظر میں دونوں ممالک کے درمیان پر زور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔ سی این این نے دعویٰ کیا کہ اب جو بات […]

بابر اعظم نے فخر زمان کا پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کردیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایک ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے اور مجموعی طور پر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میں بابر اعظم نے 103 رنز کی دھواں دار […]

شوقیہ بریڈرز نے مرغی کے انڈے کے برابر تربوز اُگا لیا

امریکا کی ایک ماں بیٹی نے تربوز کی نئی قسم تیار کی ہے جو مرغی کے انڈے کے سائز کی ہے۔ یہ تجربہ 2021 میں شروع ہوا اور کئی نسلوں کے بعد انہوں نے تربوز کا وزن کئی کلوگرام سے گھٹا کر صرف 80 سے 200 گرام تک کر دیا۔ بریڈر ڈیلی نی ریپٹس کے […]

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ امریکا ایران کشیدگی، مشرق وسطی میں غیر واضح جنگ بندی سے بین الاقوامی سطح پر قیمتی دھاتوں سمیت دیگر شعبوں کی مارکیٹوں میں غیریقینی ماحول کے باعث عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھی […]

بھارتی صارف کا پی ایس ایل کی جگہ آئی پی ایل کا مشورہ، ڈیوڈ وارنر نے بولتی بند کردی

آسٹریلیا کے سابق جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر نے بھارتی صارف کی بولتی بند کردی۔  پی ایس ایل 11 کے پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ایونٹ کی یادگار تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ کمنٹ سیکشن میں ایک بھارتی صارف نے وارنر کو پی ایس […]

بحری قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانی یرغمال، حکومت کی صومالیہ سے مدد کی درخواست

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے آئل ٹینکر پر حملے اور 11 یرغمال پاکستانیوں کی واپسی کیلیے حکومت نے اقدامات کا آغاز کردیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے صومالیہ کے سفیر کو خط لکھ کر آئل ٹینکر پر سوار یرغمال بنائے گئے پاکستانی عملے کی محفوظ بازیابی کے لیے اقدامات پر زور […]

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے نام کا ماسک پہن کر کنسرٹ میں شرکت

پاکستانی شوبز کی مقبول ترین شخصیت ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، جب ہانیہ عامر نے امریکا میں عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ میں شرکت کرکے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ ہانیہ عامر نے خود کو ہجوم کی نظروں سے […]

امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار بہترین ہے، کسی اور ثالث کی ضرورت نہیں؛ قطر

قطر نے ایک بار پھر امریکا اور ایران جنگ بندی مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر کہا کہ پاکستان بہترین ثالثی کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان ثالثی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کے دائرے […]

ایران شدید مشکلات سے دوچار، امریکا سے آبنائے ہرمز کھولنے کی خواہش ظاہر کردی: ٹرمپ کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اس وقت شدید مشکلات سے دوچار ہے اور اس نے اپنی موجودہ صورتحال کے بارے میں پیغامات بھیجے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اطلاع دی ہے کہ وہ ’تباہی کی حالت‘ میں ہے اور اپنی قیادت سے متعلق صورتحال […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More