Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Daily Archives
اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا کا خود کو ’ٹرافی‘ کہے جانے پر سخت ردِعمل
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی عورت کو اس طرح کا لیبل دینا قابلِ قبول نہیں۔ پریتی زنٹا نے اپنے ایکس اکاؤنٹ (ٹوئٹر) پر جاری چیٹ سیشن کے دوران ایک صارف کے تبصرے کا جواب دیتے […]
کمبوڈیا میں متعدد پاکستانیوں کے بے یارو مددگار قید ہونے کا انکشاف
v کمبوڈیا میں متعدد غیرقانونی تارکین وطن پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایک پاکستانی شہری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمبوڈیا کی جیل میں کئی پاکستانی قید ہیں اور انتہائی مشکل حالات کا سامنا ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ ایجنٹ کے ذریعے دو سال پہلے کمبوڈیا آئے تھے، […]
پشاور زلمی پانچویں مرتبہ پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور زلمی نے پانچویں مرتبہ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میں پشاور زلمی کے 222 رنز کے ہدف کے تعاقب […]
عوام نے ووٹ دیکر ایوانوں میں اس لئے بھیجا کہ اس کی توانا آواز بنیں‘ڈاکٹر مالک بلوچ
تربت : نیشنل پارٹی تحصیل بلیدہ زعمران کے تحصیل کونسل کے اجلاس سے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وسائل پر قوموں کے حق اختیار کو تسلیم کیا جائے اور سیاسی و جمہوری عمل میں اداروں کی مداخلت بند کی […]
صاف ستھرے کوئٹہ مہم کے تحت آگاہی واک
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے صاف ستھرے کوئٹہ مہم کے تحت اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) محمد امیرحمزہ نے ٹریفک پولیس ، ضلعی پولیس اور انجمن تاجران کے ہمراہ مسجد روڈ، آرٹس اسکول روڈ اور لیاقت بازار میں انسدادِ تجاوزات کے حوالے سے آگاہی واک کی۔ اس […]
جشن بہاراں کیچ اسپورٹس فیسٹیول
تربت : جشن بہاراں کیچ اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاہسر میں کھیلوں کے مقابلے بھرپور جوش و خروش سے جاری ہیں اس حوالے سے منگل کے روز کھیلوں کی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر امجد شہزاد تھے جب کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اصغر علی اور ممتاز لال […]
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی منظوری آخری مرحلے میں داخل
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کی راہ ہموار ہونے لگی ہے، جہاں اس کے لیے ریگولیٹری فریم ورک تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فریم ورک قومی سلامتی، اسپیکٹرم مینجمنٹ اور سکیورٹی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے تاکہ ملک بھر میں اس […]
عامر خان جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،ویڈیو وائرل
دبئی میں منعقدہ ایک خصوصی میوزیکل تقریب کے دوران بالی ووڈ کے معروف اداکار و پروڈیوسر عامر خان( Aamir Khan) اپنے بیٹے جنید خان( Junaid Khan )کی آنے والی فلم Ek Din کے موقع پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ تقریب، جس کا عنوان ’ایک دن کی محفل‘ رکھا گیا تھا، […]