Daily Archives

December 28, 2023

کوئٹہ : خدیجہ شاہ کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا گیا ہے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق کیس میں خدیجہ شاہ کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام…

کوئٹہ؛ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر آف لوڈ

کوئٹہ ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کے کوئٹہ ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے کارروائی کے دوران جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔…

سائفر کیس میں 9 گواہان کے بیانات خلاف قانون ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری سائفر کیس کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ 21 دسمبر تک…

ترازو کو آج بھی ایک لاڈلے کی جانب جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اختیار پر حملے کے مترادف ہے، ترازو کو ایک لاڈلے جانب جھکایا جارہا ہے۔ کراچی پہنچنے کے بعد نجی ہوٹل میں پارٹی عہدیداران اور شمولیت کرنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P