Daily Archives

November 28, 2023

بَلّے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد میچ فیس پر عائد 50 فیصد جرمانہ ختم کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی سی بی نے میچ آفیشلز کی جانب سے […]

قومی کرکٹر صہیب مقصود کا سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صہیب مقصود کی جانب سے سندھ پولیس پر دورانِ ڈرائیونگ رشوت لینے کا الزام لگایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں قومی کرکٹر نے کراچی سے ملتان کے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعے کا ذکر کیا۔ انہوں نے سندھ پولیس […]

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس پہلی بار 60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 814 پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 60500پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی اور بڑھ کر 60626 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ خلیجی ممالک کی جانب سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی اطلاعات کے باعث پاکستان […]

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کے لیے برآمدات سالانہ بنیادوں پر مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران 14.3 فیصد بڑھ گئیں، جس کی وجہ چین کو شپمنٹس میں اضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری […]

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے دستبردار ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کے حصہ نہ لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک چیئرمین کی نشست پر کسی رہنما کی نامزدگی یا عمران خان کی دستبرداری کا فیصلہ نہیں ہوا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد اور چیئرمین عمران خان کے نئی […]

عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ، عون چودھری

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سیکریٹری عون چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بشریٰ بی بی کے پاس لے کر جاتا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی خود بھی جاتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج چیئرمین پی ٹی آئی کے غیر شرعی […]

ریاض: کرسٹیانو رونالڈو میوزیم شائقین کیلئے کھل گیا

پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر کے ساتھی فٹ بالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کی یاددشتوں پر مستمل ’سی آر 7 میوزیم‘ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شائقین کے لیے کھول دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق اسٹار فٹ بالر نے ’سی […]

مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کیلیے اہم ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کے لیے اہم ہے، عوام  دوتہائی اکثریت دلائیں۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ ملاقات کرنے والوں […]

بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا

 ترکیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور پھر چھری کے وار کرکے قتل کرنے کی کوشش بھی کی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ترکیہ کی ریاست بورصہ میں پیش آیا۔ شوہر کو اہل محلہ نے نہایت زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا۔ […]

افغان شہری کا خودکش حملہ، پاکستان کا حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ

دفتر خارجہ نے دو روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں افغان شہری کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر کیے جانے والے خودکش حملے پر افغان سفارت خانے کے نمائندے کو طلب کر کے شدید احتجاجا کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کے نمائندے کو وزارت خارجہ طلب کیا اور 26 نومبر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P