Daily Archives
November 28, 2023
غزہ میں قحط کا بدترین خطرہ ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ اگر اشیائے خورونوش فراہم نہیں کی گئیں تو غزہ کی آبادی خصوصاً خواتین اور بچے قحط کے بدترین خدشات سے دو چار ہیں۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا کہ ان کے عملے نے 4 روزہ […]
تیسرا ٹی 20، آسٹریلیا نے بھارت کو آخری گیند پر شکست دے دی
گوہاٹی: آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیا جانے والا 223 رنز کا ہدف آخری گیند پر […]
ملکی وے کہکشاں کے بیچوں بیچ ستارہ ساز خطے سے متعلق انکشافات سے بھرپور تصویر
امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ملکی وے کہکشاں کے مرکز سے متعلقہ آج سے پہلے کبھی سامنے نہ آنے والی تفصیلات افشا کردیں۔ ٹیلی اسکوپ کی جانب سے پیش کی جانے والی حیران کن تصویر میں کہکشاں کے بیچوں بیچ 5 لاکھ سے زائد ستارے اور منتشر بادل دیکھ […]
’ایلون مسک، اسرائیل کی منظوری کے بغیر غزہ کو انٹرنیٹ فراہم نہیں کریں گے‘
اسرائیل کے وزیر مواصلات شلومو کرہی نے سماجی پلیٖٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں اسٹار لنک کے ذریعے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے پہلے اسرائیل کی منظوری لینا ضروری ہوگی۔ یاد رہے کہ 27 اکتوبر […]
جعلی ویڈیوز و تصاویر کو روکنے کیلئے سونی کا فون میں اہم فیچر دینے کا امکان
الیکٹرانک ڈیوائسز، کیمرے، ٹی وی اور اسمارٹ موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی سونی کی جانب سے اپنے آنے والے ’ایکسپیریا‘ سیریز میں جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیمرے میں اہم فیچر دیے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سونی اپنے موبائل فون ’ایکسپیریا ون سکس‘ اور سیریز […]
انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین ریلز کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو پبلک اکاؤنٹ سے ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے […]
کسی کو لیگ کھیلنے سے نہیں روکیں گے لیکن پاکستان ٹیم اولین ترجیح ہونی چاہیے، حفیظ
قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو انٹرنیشنل لیگ کھیلنے سے نہیں روکا جائے گا لیکن کھلاڑی کے لیے اولین ترجیح لیگز کے بجائے پاکستان کے لیے کھیلنا ہونا چاہیے، ہم پاکستان کی نمائندگی اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کو اولین ترجیح دیں گے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں […]
بلوچستان میں صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا شیخ خلیفہ بن زید میڈیکل کمپلیکس سریاب کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ اور ہاسپٹل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا افتتاح کیا ٹرشری کئیر اسپتالوں کی مکمل فعالیت ضروری ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی بلوچستان میں صحت کی معیاری سہولتوں کی […]
