Daily Archives

August 28, 2026

ایران جنگ کے 6 ماہ میں امریکا اور اسرائیل کا کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد سے شروع ہونے والی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہوگئے لیکن تاحال یہ جنگ فیصلہ کن انجام تک نہیں پہنچ سکی۔ الجزیرہ نیوز کی جانب سے پیش کی گئی تجزیاتی رپورٹ میں جنگ کے پہلے 6 ماہ کے دوران ہونے والی ہلاکتوں اور نقصان […]

نیپال: سیلاب میں مرنیوالی خاتون کے کانوں سے بالیاں چرانے والے افراد گرفتار

یپال میں سیلاب کے بعد چوری کی وارداتیں شروع ہوگئیں جہاں ایک مردہ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں چرانے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیپال میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے جہاں سیلاب کی وجہ سے انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اب تک 450 سے زائد افراد ہلاک […]

فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال […]

مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔ نو منتخب وزیر اعظم افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر اسمبلی اجلاس سے غیر حاضر رہے، نو منتخب وزیر اعظم کو […]

نیپال میں بند ٹوٹنے کی قریب، نئے سیلاب کا خطرہ

نیپال نے آج 28 اگست 2026 کو ایک نئی سیلابی وارننگ جاری کی ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ابھی تک سنبھلا نہیں ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال-چین سرحد کے قریب تبت کی جانب لینڈ سلائیڈنگ سے بننے والی ایک بڑی جھیل […]

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ ریلیز ہونے سے پہلے یہ 15 فلمیں اور شوز لازمی دیکھیں

مارول کی نئی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا انتظار کرنے والے مداحوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی۔ تازہترین خبروں کا مطالعہ ڈزنی پلس کی جانب سے جاری فہرست میں 15 فلموں کا ذکر ہے جن میں ایکس مین، ایکس 2، کیپٹن امریکا: دی فرسٹ ایونجر، دی ایونجرز، ایونجرز: انفینٹی وار، ایونجرز: اینڈ گیم، لوکی، شانگ […]

ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر 11 ویں پوزیشن حاصل کر لی

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے 11ویں اور 12 ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایونٹ میں 11 ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک برابر رہا جس کے بعد فاتح […]

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ؛ پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔ جنوبیایشیائی تارکینِ وطن کی کمیونٹیز دریافت کرنا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت میں مالی سال 2026 کے دوران 392 ارب روپے کا […]

مکہ مکرمہ میں حیرت انگیز منظر، آسمانی بجلی کلاک ٹاور سے ٹکرا گئی

مکہ مکرمہ میں خراب موسم کے دوران آسمانی بجلی کے کلاک ٹاور سے ٹکرانے کا حیرت انگیز منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید برقی سرگرمی کے دوران اچانک آسمانی بجلی مکہ کے مشہور کلاک ٹاور کے بالائی حصے سے […]

ایران نے امریکی پابندیوں کو ریاستی دہشتگردی قرار دے دیا

ایران نے امریکی معاشی اقدامات کو ریاستی دہشتگردی، غیرقانونی اور قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنی اقتصادی مہم کو ایرانی عوام کے خلاف بے رحم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی پابندیاں لاکھوں ایرانی شہریوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P