چین کا بڑا ریلیف،پاکستان کا قرض رول اوورکردیا
ایک نیوز:چین نے دوستی کا حق اداکردیا،پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم مارچ کے…