بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا۔

کوئٹہ انجینئر زمرک خان اچکزئی نے اراکین صوبائی اسمبلی سے حلف لیا۔

بلوچستان کے 65 میں سے 3 حلقوں کے اراکین کے نتائج جاری نہ ہونے کی وجہ سے وہ تقریب میں شرکت نہ کرسکے جبکہ 62 میں سے 56 اراکین نے حلف اٹھا لیا۔

اس کے بعد اسپیکر صوبائی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے جس پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P