بلوچستان صوبائی اسمبلی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نامزدگی

کوئٹہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر پاکستان مُسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نامزد جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جیالی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نامزد۔

اطلاعات کے مطابق کل دوپہر 12بجے تک اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں, ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے بھی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی اُمیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P