کوئٹہ (سٹی رپورٹر) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے عملے نے پشین میں غیر قانونی طور پر اومان کے پودوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹرک سے 70 من پودے برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ٹرک قبضے میں لیکر ملزمان کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈویڑنل فارسٹ آفیسر اجمل خان، رینج فارسٹ آفیسر رمضان علی، فارسٹر نقیب اللہ اوردیگر عملے نے پشین سے سرخاب کے راستے اومان کے پودے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹرک میں لوڈ 70 من پودے قبضے میں لیکر 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
You might also like