Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 27, 2026

پاکستان کا دورہ نہایت مفید رہا، حالات و واقعات کا جائزہ لیا گیا: عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کا حالیہ دورہ بھی نہایت مفید رہا ہے، آج پیوٹن سے ملاقات میں جنگ کی تازہ صورتحال اور حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے ملاقات […]

امریکا کا عراقی ملیشیا کے سربراہ کی گرفتاری پر 1 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

امریکا نے عراقی مسلح ملیشیا کے سربراہ حیدر مظہر کی گرفتاری پر 1 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے عراق میں قائم ایران نواز مسلح گروہ حرکت انصار اللّٰہ الاوفیاء ( وفاداران انصاراللّٰہ ملیشیا) کے سیکریٹری جنرل حیدر مظہر مالک الساعدی المعروف حیدر الغراوی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر […]

امریکا کو ایرانی تجاویز مل چکیں، ٹرمپ آج جائزہ لے سکتے ہیں، برطانوی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج سچویشن روم میٹنگ میں جنگ بندی سے متعلق ایرانی تجاویز کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کو ایرانی تجاویز پاکستانی ذرائع سے مل چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران ایٹمی ہتھیاروں پر بات موخر کرکے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کی […]

پاکستان شدید غذائی بحران کے شکار 10 ممالک میں شامل

اقوامِ متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس نئی رپورٹ میں پاکستان کو افغانستان، بنگلا دیش، کانگو، میانمار، نائجیریا، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ ان ممالک کی فہرست میں رکھا گیا ہے جہاں غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]

ونود کھنہ اپنی حیثیت چھن جانے پر امیتابھ بچن سے حسد کرتے تھے، اوشو

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار ونود کھنہ اور پر اسٹار امیتابھ بچن کے درمیان 70ء کے عشرے میں پیشہ ورانہ رقابت تھی، اسی وجہ سے ونود کھنہ، امیتابھ بچن سے حسد کرتے تھے۔  اس حوالے سے بھارتی ہندو مذہبی فلاسفر اور رجنیش موومنٹ کے بانی بھگوان شری رنجیش المعروف اوشو کے مطابق اس حسد کی […]

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ہے اور اسٹیٹ بینک نے شرح سود ساڑھے 10 فیصد سے بڑھاکر ساڑھے 11 فیصد کردی ہے تاجروں اور صنعتکاروں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی صنعت اور برآمدات کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے اور اس سے ملک میں […]

وزیراعظم نے شائقین کو پی ایس ایل پلے آف میچز سٹیڈیم میں دیکھنے کی مشروط اجازت دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے پلے آف میچز کے دوران شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل پلے آف کے تینوں میچز میں تماشائیوں کی آمد کی منظوری دے دی […]

اسرائیل کے ساتھ بات چیت لبنان کو غیرمستحکم کر دے گی: سربراہ حزب اللّٰہ

لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بات چیت گناہ ہے، یہ لبنان کو غیر مستحکم کر دے گی۔ حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں، حکام کو براہ راست مذاکرات […]

ایلون مسک کی نیا بینکنگ پلیٹ فارم متعارف کرانے کی تیاری

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک جلد ہی ایک نئے بینکنگ اور پیمنٹس پلیٹ فارم کو لانچ کرنے جا رہے ہیں جو ان کے ایکس کو ایک ’ایوری تھنگ ایپ‘ میں بدلنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔   بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایکس منی نامی اس مالیاتی فیچر کا محدود […]

صحیفہ جبار کو مختصر لباس پہننا مہنگا پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید

صحیفہ جبار پاکستان کی معروف ماڈل اور ایک جانی پہچانی اداکارہ ہیں، جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔ ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی صحیفہ جبار ’بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث مقبول ہوئیں۔ صحیفہ بلا جھجھک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More